Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 77 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
761.ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟
762.ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟
763.درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟
764.لفظ تھڑا اٹھنا کے معنی کیا ہیں؟
765.رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
766.وہ اچھا کھلاڑی ہے۔ مرکب کی کون سی قسم ہے؟
767.شہر خالی کوچہ خالی نظم کا مرکزی موضوع کیا ہے؟
768."وہ رو رہا تھا۔" کس زمانے کی مثال ہے؟
769.وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
770.لفظ "اچھنبھا" کا کیا مطلب ہے؟