Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 78 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
771.تلمیح میں کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟
772.اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟
773.درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں: چمچ رکھ دو، وہ گر جائے گی۔
774.درج ذیل جملے میں حروف تاسف کی نشان دہی کریں؟
775.وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ کے بعد لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی پیدا کریں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
776.لفظ "آس" کا متضاد کیا ہے؟
777.ماموں کا مؤنث کیا ہے؟
778.پارسن کا مذکر کیا ہے؟
779.معروف کی جمع کیا ہے؟
780.خلق کا مترادف کیا ہے؟