Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 79 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

781.الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟

782.ہوش و حواس کس طرح کے الفاظ ہیں؟

783.درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا، ان میں سے کوئی نہیں

784.بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟

785.قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سے الفاظ ہیں؟

786.درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟

787.حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟

788.ترات کے معنی کیا ہیں؟

789.درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟ ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا

790.قدرت اللہ شہاب کی تحریر "سراب منزل" کس کا سفر نامہ ہے؟

← Prev12…787980…255256Next →