Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 8 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

71.لطیف کا متضاد کیا ہے؟

72.استعارہ میں لفظ کے حقیقی اور مجازی معنوں کے مابین تشبیہ کا تعلق کیا ہوتا ہے؟

73.چند منٹوں میں جھاگ بیٹھ _____؟

74.رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟

75.محاورہ "آ بیل مجھے مار" کا مفہوم کیا ہے؟

76.فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟

77.وہ ضمیر ہوتی ہے جو کسی نامعلوم، غیر معین یا غیر واضح شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے؟

78.منٹو کے افسانوں کا پہلا مجموعہ کون سا تھا؟

79.تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو، دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں کس شاعر کا شعر ہے؟

80.ایسی خوبی جس کے دو معنی ہوں مگر واضح نہ ہو، کیا کہلاتی ہے؟

← Prev12…789…255256Next →