Total 2,556 MCQs • Page 83 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
821.جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟
822.عائشہ آسمان میں اڑ رہی ہے Meaning of this sentence
823.بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔ اس ضرب المثل کا درست مفہوم کیا ہے؟
824.شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
825.کنائے کے لغوی معنی ہیں _____ بات کرنا۔
826.محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان۔ اس مشہور ملی نغمے کے شاعر کون ہیں؟
827.تذکیر و تانیث کی کتنی اقسام ہیں؟
828.حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟
829.جس نظم کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کیا کہتے ہیں؟