Total 2,556 MCQs • Page 84 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
831.انھوں نے لوگوں کی مدد کی۔ فعل کی کونسی قسم ہے؟
832.خوش نمائی، بدنمائی قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
833.مسافر کا متضاد کیا ہے؟
834.خوف ناک میں ناک قواعد کی رو سے کیا ہے؟
835.امکان سے امکانات۔ یہ اسم کی کون سی قسم ہے؟
836.امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
837.رموز کا مطلب کیا ہے؟
838.قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟