Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 95 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

941.پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ اس جملے میں علم بیان کی کونسی خوبی استعمال ہوئی ہے؟

942.میر انیس بنیادی طور پر ــــــــــــــــ ایک شاعر تھے۔

943.گیت کے لغوی معنی نغمہ یا ـــــــــــــــــ کے ہیں۔

944.چوتھائی ملین سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

945..ہجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتحب کریں__ علامتی, الامتی, علا متی, الامطی

946.معنی کے لحاظ سے مختلف لفظ الگ کریں_____حجھیم ,.جھنم , .آخرت , .دوزخ

947.ھجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کریں ____ .اسماع .اسما .اسماء .عصما

948.چور چوری پکڑ جانے پر آب آب ہو گیا۔

949.آج کل اس کی قسمت کا ستارہ _____ رہا ہے۔

950.تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں ______ کر دیا۔

← Prev12…949596…255256Next →