Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 94 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
931.مگر مچھ کے آنسو بہانا۔ قوائد کی رو سے کیا ہے؟
932.مخیر کا مترادف کیا ہے؟
933.اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا انتخاب کریں؟
934.کشور کا معنی کیا ہے؟
935.سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟
936.الحاصل والمحصول کس کی کتاب ہے؟
937.کراچی سے، میز پر، لاہور تک، یہ کون سے مرکبات ہیں؟
938.بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟
939.محبت صلح بھی پیکار بھی ہے۔ مصرع میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
940.فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟