Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 97 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

961.میرے گھٹنے میں تکلیف _____ ہے۔

962.اندھیر نگری چوپٹ راج کا کیا مطلب ہے؟

963.عقل کے ناخن لینا سے کیا مراد ہے؟

964.ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

965.آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟

966.مشہور ناول راجہ گدھ کس کی تصنیف ہے؟

967.مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

968.اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟

969.عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

970.مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں؟

← Prev12…969798…255256Next →