Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 98 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
971.طاق نسیاں پر رکھنا کا مطلب کیا ہے؟
972.علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟
973.مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
974.مشہور ڈرامہ "قرطبہ کا قاضی" کس کی تصنیف ہے؟
975.درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے؟
976.نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
977.ترکی بہ ترکی جواب دینا کیا ہے؟
978.مشہور کتاب "بجنگ آمد"کا موضوع کیا ہے؟
979.مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟
980.چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟