Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 107 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1061.آئوٹ آف سائیٹ، آئوٹ آف مائینڈ۔ کے درست ترجمہ کا انتخاب کریں؟
1062.شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟
1063.میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا: مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے ؟
1064.پل پڑنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب؟
1065.سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے ؟
1066.اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
1067.لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
1068.گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟
1069.اردو کا پہلا اور بڑا صوفی شاعر کون تھا؟
1070.مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے؟