Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 120 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1191.اصغری اور اکبری کے کردار کس نے تخلیق کیے ہیں؟

1192.لفظ گال کا مترادف کیا ہے؟

1193.جزرسی کرنا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

1194.پروز اینڈ کانس محاورے کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے؟

1195.سودیشی ریل کس نے لکھی؟

1196.اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟

1197.احمد ندیم قاسمی کی پہچان کیا ہے؟

1198.انبوہ کے معنی کیا ہیں؟

1199.ٹو میک این آیس آف ونسیلف محاورے کا مطلب کیا ہے؟

1200.یہ شعر کس کا ہے؟ اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

← Prev12…119120121…255256Next →