Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 17 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

161.مذوب، واجب، حرام کس علم میں آتے ہیں؟

162.علاقہ رکھنا سے کیا مراد ہے؟

163.مٹھی گرم کرنا سے کیا مراد؟ا

164.فاتحہ نہ درود، کھا گئے مردود کا مطلب کیا ہے؟

165.بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا ،مطلب لاٹھی مارنے سے.... جدا نہیں ہوتے ؟

166.درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟ A) سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔ B) سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔ C) سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔ D) سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔

167.غیر معین شخص کے لیے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

168.اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟ ہنستا ہوں تو قدغن کوئی رونے پہ نہیں ہے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت ہے ابھی تک

169.سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟

170.بادام دکھانا سے کیا مراد ہے؟

← Prev12…161718…255256Next →