Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 18 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
171.ایسا مجموعہ جس میں بات میں زور پیدا کرنے کے لیے ایک بامعنی لفظ کے ساتھ دوسرا بامعنی لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
172.شعر میں صنعت کون سی ہے؟ تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
173.علمِ عروض میں 'سبب' کسے کہتے ہیں؟
174.ان میں سے غلط لفظ کی نشاندہی کریں ہیں: حیرانگی، زندگی، شگفتگی، شستگی
175.اگرچہ کون سا حرف ہے؟
176.عداوت کا مطلب کیا ہے؟
177.طشت از بام ہونے کا مطلب کیا ہے؟
178.آفتاب لبِ بام ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
179.اداتِ تشبیہ کس کو کہتے ہیں؟
180.گیہوں میں گھن بھی پس جاتا ہے کا مطلب کیا ہے؟