Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 32 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
311.حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے؟
312.مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے؟
313.شعر کے حروف کی حرکات و سکنات کے لحاظ سے بحر کے حروف کے ساتھ مطابقت پیدا کرنا ادبی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
314.تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا۔ یہ کس طرح کا جملہ ہے؟
315.سرمایہ دارانہ نظام کا مخالفت کرنے والی علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی تھی؟
316.کس شاعر نے سب سے پہلے اپنے دیوان کو حروف تہجی کے ساتھ جمع کیا؟
317.مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟
318.نظم کی اس ہیئت کو کیا کہتے ہیں جس میں وزن تو ہو مگر قوافی کا اہتمام نہ کیا گیا ہو؟
319.اردو کا فردوسی کسے کہا جاتا ہے؟
320.کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے؟