Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 65 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

641.ایسے حروف جو بلانے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

642.دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟

643.حرا ذہین ہے میں حرا کیا ہے؟

644.بھان متی کا کنبہ کا کیا مطلب ہے؟

645.اردو طنز و مزاح کا باقاعدہ آغاز کس دور میں ہوا؟

646.علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟

647.خلف الرشید کے کیا معنی ہیں؟

648.پیشانی گروں سے کیا مراد ہے؟

649.آشفتہ سری کا مفہوم کیا ہے؟

650.مزاحیہ ادب کا آغاز کب ہوا؟

← Prev12…646566…255256Next →