Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 85 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
841.ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟
842.تاجر کی جمع کیا ہے؟
843.عمیر ذہین لڑکا ہے۔ مرکب کی کونسی قسم ہے؟
844.نیرنگ خیال سے ماخوذ تحریر 'انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا' کے مصنف کون ہیں؟
845.قواعد کی رو سے 'مہاراجہ' کونسا اسم ہے؟
846.یدخل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
847.علم الادیان کونسا مرکب ہے؟
848.ریش سفید کونسا مرکب ہے؟
849.الفاروق کتاب کس نے لکھی؟
850.خوش ذائقہ، خوش بخت ان الفاظ میں خوش قواعد کے رو سے کیا ہے؟