Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 86 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

851.نحیف و نزار باہم کیا ہیں؟

852.درست محاورے کا انتخاب کریں؟

853.عفان نے دودھ پیا۔ اس جملے میں عفان کیا ہے؟

854.جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

855.اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟

856.مطلب کا جمع کیا ہے؟

857.لطف طبع سے مراد کیا ہے؟

858.نظم ملاوٹ نامی کس شاعر کی تخلیق ہے؟

859.ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

860.لفظ طول کا متضاد کیا ہے؟

← Prev12…858687…255256Next →