Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 87 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
861.نوید ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے۔ اس جملے میں حروف عطف کی نشاندہی کریں؟
862.درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں: زوال، شب، مماثلت، ان میں سے کوئی نہیں
863.ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
864.لوک کہانی سے مراد کونسی کہانی ہے؟
865.نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔
866.تہذیب الاحکام فی شرح الدین المتعہ کے منصف کا نام کیا ہے؟
867.افسانہ حج اکبر کس کا شاہکار افسانہ ہے؟
868.کتاب اللہ کون سا مرکب ہے؟
869.فعل مجہول وہ فعل ہے، جس کا _____ معلوم نہ ہو۔
870.کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟