Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 88 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

871.مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا فَلَيْسَ مِنَّا میں صغیر سے مراد کیا ہے؟

872.امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟

873.بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں؟

874.شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

875.احسان دانش کا اصل نام کیا تھا؟

876.وہ اسم جس میں زمانے یا وقت کے معنی پائے جائیں اسے کیا کہتے ہیں؟

877.قواعد کی رو سے ارے حرف _____ ہے۔

878.سکتہ طاری ہو جانا کا کیا مطلب ہے؟

879.درست جملے کا انتخاب کریں: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر، آپ کا کہنا سر کانوں پر، آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر، ان میں سے کوئی نہیں

880.اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

← Prev12…878889…255256Next →