Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 89 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
881.برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟
882.حبیب کی جمع کیا ہے؟
883.اردو کا پہلا سفرنامہ نگار کون ہے؟
884.ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔
885.طیش کا متضاد کیا ہے؟
886.ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟
887.لفظ لنگڑا کا مونث کیا ہے؟
888.ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟
889.دستک مرزا ادیب کا شاہکار ______ ہے؟
890.اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟