Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 90 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

891.نظم ایک آرزو میں علامہ اقبال نے کونسا طرز بیان کیا ہے؟

892.مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں: گھاس، کتاب، عدالت، پانی

893.جب تیر 'کج' پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا۔ خط کشیدہ لفظ کے معنی کیا ہیں؟

894.قواعد کی رو سے تیز دھوپ، گرم ہوا، سایہ اور پیاس کون سے الفاظ ہیں؟

895.لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟

896.خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟

897.جملے کے _____ دو بڑے حصے ہوتے ہیں۔

898.جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟

899.مفلسی کس شاعر کی نظم ہے؟

900.نام دیو مالی کس کا مشہور کردار ہے؟

← Prev12…899091…255256Next →