Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 91 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

901.دھنک کا دوسرا نام کیا ہے؟

902.ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔

903.مڈبھیڑ کے معنی کیا ہیں؟

904.کپڑے دھل گئے۔ یہ کونسا فعل ہے؟

905.رنگ و بو قواعد کے رو سے کس قسم کا مرکب ہے؟

906.یہ مصرع کس کا ہے؟ وہ قطب الدین وہ مرد مجاہد کی جیت ہے۔

907.کل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

908.عزیز جہاں کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟

909.اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟

910.وقف اور سکتہ کے قاعدے کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملا منتخب کریں؟

← Prev12…909192…255256Next →