Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 92 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
911.تلمیح سے کیا مراد ہے؟
912.نیک آدمی، تاریک رات، گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟
913.تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟
914.درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں؟
915.لکڑی سے چیزیں بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
916.مرزا ادیب نے اردو کی کونسی اصناف پر طبع آزمائی کی ہے؟
917.تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتش۔ اس مصرعے میں خط کشیدہ تخلص کس کا شاعر ہے؟
918.پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
919.قافیہ کی جمع کیا ہے؟
920.نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟