Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 93 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
921.توحید کی ضد کیا ہے؟
922.اردو کے کس شاعر نے نوجوانوں کو شاہین سے تشبیہ دی ہے؟
923.علاج بالدوا سے مراد کیا ہے؟
924.ضعف و ناتوانی سے مراد کیا ہے؟
925.باجرہ مسرور بحیثیت _____ ادب میں اپنا مقام رکھتی ہے۔
926.دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا _____ کا سودا نہیں۔
927.جو نہاری کھائے گا سو یاد رہے گا۔ دیئے گئے جملے میں خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟
928.قبالا کے معنی کیا ہیں؟
929.آہ! میں دوڑ میں اول نا آسکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟
930.سیاق و سباق کے لغوی معنی کیا ہیں؟